AL-NOOR PUBLIC HIGH SCHOOL

 Syllabus & Date Sheet Class Two

English A:

Unit #1 ( Al Khaliq hamad) Complete reading+ Rxercise,  W/M Bright ,creatures, glowing,great,ripe,tell.

Unit # 2 ( Al Sadiq)  " reading words/Meaning Exercise+  .W/M Habit,honest , speak,steal,promise,thief .  Essay My Self.

Unit no: 3 (Community helpers) reading words/Meaning Exercise. W/M Carpenter,fielf,law,peace,services,sick.  Application for urgent piece of work.

Unit no: 4 (The tiny star) reading words/Meanings Exercise. W/M Firefly , flame,huge,lost,rule,space. S/P+ M/F

Pakistan Study:

Chp # 1 “Our Pakistan " reading complete Exercise,A/Q.

Chp # 2'' Religious festival' ' complete Exercise,A/Q  Reading.

 Chp # 4 " games Leaders ” reading complete Exercise,A/Q.  

Chp # 5 " Transport ” reading complete Exercise,A/Q.      

Science:

Chp # 1 “Animals are different ” reading complete exercise. Words/ Meaning : Animals,Different,Big,Small,Insects.

Chp# 2" “Plant and their parts” reading complete exercise. Words/ Meaning:,plant,parts,around,some,leaves 

Chp #3"Uses of plants and Animals" reading complete exercise. Words/ Meaning: Number , rice,grains,ways,fruits.

Chp # 4 “Environment and habitats of organisms  ” reading complete exercise. Words/ Meaning : habitat,place,soil,roots,grow.

Drawing:

Pg no 2,3,4,5,6,7,10,11 darw and colour.

Math:

Review Number : Book pg no 4,5,6,7,8,9,10 

Unit # 1: Pg no 11,12,13,14,15,16,17  Unit #  2  Pg no 18,19,20,21,22 Counting in words ( one to twenty)

Unit # 3 Pg no 24,25,26,27,28,29 ,Unit # 4 Pg no 30,31 Counting in numbers ( 1 to 200) 

Unit no 5 Pg no 32,33,34 Unit # 6 Pg no 35,36,37,38,39 Table of 4 to 7 .

English Dictation:

Unit # 1 Bright ,creatures, glowing,great,ripe,tell.

Unit # 2 Habit,honest , speak,steal,promise,thief .

Unit # 3 Carpenter,fielf,law,peace,services,sick

Unit no 4 Firefly , flame,huge,lost,rule,space

اردو الف و ب

سبق  " حمد باری تعالیٰ " نعت رسول مقبول"  کی مکمل ریڈنگ مشقی سوالات مکمل، معروضی  الفاظ معانی کرنے ہیں۔

سبق " کمسن شہید " کی مکمل ریڈنگ ، مشقی سوالات مکمل  الفاظ معانی ۔ درخواست برائے ضروری کام ۔

سبق "کچھوے کی اُڑان  " مکمل ریڈنگ مشقی سوالات مکمل معروضی الفاظ معانی  ۔ مضمون میرا تعارف ۔ 

اردو املاء

داتا ، ناتا،محتاجوں ،مولا،،ہادی،فلک،دمک،حق،کمسن،چیل پہل،قاصر،ماہر۔کشمکش،گوارا کرنا،غدار،اعزاز،اڑان 

،خول،گم سم،دھیاں بے وقوف، فضا، غول،ترنگ،دھڑام

 

اسلامیات:

  ۔ باب اول: قرآن مجیدوحدیث بنوی (ب) حفظ قرآن مجید  ریڈنگ مکمل مشق سرگرمیاں ،فرهنگ + 

یونٹ نمبر 2"ایمانیات و عبادات(الف) ایمانیات ،آسمانی کتب   " کی ریڈنگ  مکمل مشق اور سرگرمیاں ۔

" فرشتے ،آخرت   " کی ریڈنگ  مکمل مشق اور سرگرمیاں ۔

ناظرہ:۔

سورۃ اخلاص ،سورۃ الکوثر،سورۃ الفلق،سورۃالناس ، پہلے تین کلمے،دعائیں ،سیڑھیاں چڑھنے کی دعا ،سیڑھیاں اُترنے کی دعا،

کھانا کھانے سے پہلے کی دعا ، کھانا کھانے کے بعد کی دعا،

استاد اور والدین کا باہمی رشتہ

محترم والدین! استاد وہ عظیم ہستی ہے جس کے ذمہ آپ کے بچے کی آنے والی زندگی کو سنوارنا ہے۔والدین اور استاد کا باہمی رشتہ عزت ،تعظیم اور اعتماد کا ہے۔ہر والدین اپنی حیثیت کے مطابق سب سے بہترین سکول اور استاد کا انتخاب کرتے ہیں۔کیونکہ وہ جانتے ہیں کہ استاد کا کہا ان کے بچے کے لئے مشعل راہ کا کردار ادا کرے گا۔لہذہ وہ اس پر کوئی سمجھوتا نہیں کرتے۔بچے اپنے آئیڈیل اور ہیرو سے سیکھتے ہیں۔عام طور بچوں کا آئیڈیل ان کے والدین اور اساتذہ کرام ہوتے ہیں۔بعض اوقات کسی غلط فہمی کی بنیاد پر والدین بچے کی چھوٹی سی شکا یت پر اس کے استاد پر ناراضگی کا اظہار بچے کے سامنے کر بیٹھتے ہیں جس سے بچہ اپنے اساتد کے متعلق اپنی سوچ کو تبدیل کر لیتا ہے۔ انجانے میں یہ ان سے بہت بڑی غلطی ہو جاتی ہے۔ وہ اپنے بچے کو سب سے بہتر کنٹرول کرنے والی شخصیت سے محروم ہو جاتے ہیں۔ اب بچہ کسی کی بھی بات نہیں سنتا اور اپنی مرضی کرنا شروع کر دیتا جس کی وجہ سے وہ اپنی زندگی کو بہت ساری مشکلات کے حوالے کر دیتا ہے۔استاد کی بجائےمشکلات سے سبق سیکھنے میں بہت سارا وقت اور بہت سارے قیمتی رشتے کھو جاتے ہیں۔والدین کو اگر استاد کے کسی رویہ سے شکایت ہو تو وہ بچے کے سامنے نہ کریں۔ استاد کے ساتھ اچھے انداز سے بات کریں۔اگر استاد ان کو مطمئن نہ کر سکے تو بغیر وقت ضائع کئے اسے تبدیل کر دیں اور اس تبدیلی کی کوئی اور وجہ بتا دیں۔ بچے جب چھوٹے ہوتے ہیں ان کے دل میں اگر اساتذہ کی عزت اور تکریم ڈال ڈی جائے تو وہ بڑے ہو کر بھی ان کی بات سنتے اور اسے پسند کرتے ہیں۔ لیکن اگر ان کے ہیرو کو نامناسب شخصیت قرار دے دیا جائے تو بچہ سب پر اعتماد کرنا چھوڑ کر اپنے تجربات پر نکل پڑتا ہے یا نامناسب دوستوں کا شکار ہوکر اپنی زندگی اور خاندان کی ذمہ داریوں سے راہ فرار تلاش کرتا ہے۔جیسے ہی بچہ کوئی شکایت کرتا ہے تو اس کی بات پوری توجہ سے سنیں معاملے کی پوری تفصیل سمجھیں ۔ اس کے بعد بچے کے سامنے اس کے استاد کی تعریف کریں۔ان کے کام اور اچھے رویے کا ذکر کریں اور استاد کے متعلق اس کا دل مکمل طور پر صاف کریں۔جو واقعات ہوئے ان کے دوبارہ نہ ہونے کی یقین دہانی کرائیں۔ اگلے دن بچے کو بتائے بغیر سکول آئیں اور استاد کے سامنے پوری تفصیل بغیر کوئی الزام لگائے یا نتیجہ اخذ کئے رکھیں۔اور استاد جو جواب دیں اس پر بہث نہ کریں۔اگر جواب تسلی بخش ہے تو ٹھیک ورنہ آپ استاد سے جھگڑا کیے بغیر چند دن انتظار کریں اور اپنی کی گئی شکایت کی تلافی کا انتظار کریں۔یاد رکھیں تعلیمی عمل بہت طویل ہوتا ہے بچے نے کئی سال پڑھنا ہوتا ہے پہلے سکول پھر کا لجز اور یونیورسٹیوں میں۔استاد اور طالب علم کا رشتہ ہمیشہ قائم رہتا ہے۔ اساتد کو تحائف دینا اور بچے کے سامنے اس کی تعریف کرنا بچے پر حیران کن طور پر اچھا اثر ڈالتا ہے۔