AL NOOR PUBLIC HIGH SCHOOL

First Term Syllabus  Class 7th

English A, B:  Ch # 1   Q/A + Objective +Translation . Ch #2  Q/A 1,2,3  +W/M + Objective. Ch #8  Q/A 1,2,3,4,5,6 + W/M Objective. Story : A strange hen. Essay: My School. Tenses : Present indefinite tense.Application : Sister marriage,  W/M : Ethics, difficult,Stretches, Valuse,Situations, magnificent ,Crucial, Relation ship, behavior, honesty,Decision, strong,protect ,Customs, exploring ,walls ,Right, Responsibility,wrong,choose ,Daughter, plane, plenty ,Organized , expoloring, recognized ,Belonged , community , fastest

Math: Unit # 1 ( Sets) complete exercise  .Unit # 2 ( Square root of positive number ) complete exercise  . Unit # 3 ( Decimals) complete exercise. 

Unit # 4 (a) Fractions I complete exercise. Unit # 4 (b) Fractions II 

Science: Unit # 1  reading complete exercise. Words/ Meaning + S/Q complete  L.Q # 1,2,3,5  .Unit # 3  reading complete exercise. Words/ Meaning + S/Q comp + L/Q # 2,3,5.Unit # 4 reading complete exercise. Words/ Meaning + S/Q 1,2,3,4,5,6 + L/Q # 2,3,5. W/M : Organs ,Circulate ,System, Digestiv, Blood vessels, Veins,Respirator ,Excretory system, Kidney, Fore- Brain ,Midbrain ,Coughing ,Breathing ,Spinal cord, pressure, Reproduction,Plant-reproduction,Similar, Organism Vegetative, Artificial, Individuals, Dccur, Material, Bacteria,Included,Nutrients,Habitat, Species ,Community ,Ecosystem, living,non-living, structure, formation environment, factors, population,levels

Computer: Chapter # 1 " Threats to computer "  reading complete exercise ,short question# 1,2,3,4,5 additional questions: What is warm ? What is a Trojan horse? Define username and password?Write a short note on backup data?   long questions # 1,2,3,4,5 additional long : Write some symptoms which are infected by virus , worm andTrojan horse? How can you work efficiently on computer? Write down some tips to relieve eye strain and hand  muscles? Different between virus ,worm and Trojan horse?   Chapter # 2 " The communication devices " reading complete exercise short questions # 1,2,3,4,5,6,7,8,9,10 additional questions: ISDN stand by? What is ISDN? Define DSL ? What is the hub? What do you mean by router? long question # 1,2,3 additional question : Write a short note on ADSL? Define dedicated lines and Enlist the dedicated lines? Differentiate between the router and the hub? 

S.S.t: Unit # 1 " The Universe"  reading complete exercise, L/Q : 3,4 Unit # 2" Slow Earth movement"  reading complete exercise, L/Q : 1,3

Unit # 7 " The Subcontinent"  reading complete exercise, L/Q : 1,2.Unit # 8" Arival of Arabs in subcontinent"  reading complete exercise,S/Q. 

 

اسلامیات

یونٹ نمبر 1 " القرآن الکریم " کی ریڈنگ  مکمل مشق اور سرگرمیاں ۔ سورۃ المانشرح حفظ و ترجمہ ، سورۃ التین ، سورۃ الکافرون

یونٹ نمبر 2 " ایمانیات اور عبادات "مکمل کی ریڈنگ  مکمل مشق اور سرگرمیاں

یونٹ نمبر 6 " ہدایت کے سر چشمے " حضرت فاطمہ الزہرہ " کی ریڈنگ  مکمل مشق اور سرگرمیاں

اردو 

سبق نمبر 1 " حمد باری تعالیٰ "  کی ریڈنگ تشریح ،  مکمل مشق سوالات نمبر 1،2،3،4 اور سرگرمیاں۔ 

سبق نمبر 3 " نبی کریمﷺ کے اخلاق حسنہ "  کی ریڈنگ ،الفاظ/معانی  مکمل مشق سوالات 1،2،3،4،5  اور سرگرمیاں

سبق نمبر 5 " ملانصر الدین کی عقل مندی "  کی ریڈنگ ،الفاظ/معانی مکمل مشق سوالات 1،2،3،4، اور سرگرمیاں

سبق نمبر 6 " توشاہین ہےپروازہے کام تیرا " کی ریڈنگ ،الفاظ/معانی  مکمل مشق سوالات1،2،3،4    اور سرگرمیاں

سبق نمبر 9 "محسن پاکستان" کی ریڈنگ  مکمل مشق سوالات 1،2،3،4،5  اور سرگرمیاں , والد کے نام خط پڑھائی کی خوشخبری کی اطلاع، کہانی : کوا اور لومڑی ۔

استاد اور والدین کا باہمی رشتہ

محترم والدین! استاد وہ عظیم ہستی ہے جس کے ذمہ آپ کے بچے کی آنے والی زندگی کو سنوارنا ہے۔والدین اور استاد کا باہمی رشتہ عزت ،تعظیم اور اعتماد کا ہے۔ہر والدین اپنی حیثیت کے مطابق سب سے بہترین سکول اور استاد کا انتخاب کرتے ہیں۔کیونکہ وہ جانتے ہیں کہ استاد کا کہا ان کے بچے کے لئے مشعل راہ کا کردار ادا کرے گا۔لہذہ وہ اس پر کوئی سمجھوتا نہیں کرتے۔بچے اپنے آئیڈیل اور ہیرو سے سیکھتے ہیں۔عام طور بچوں کا آئیڈیل ان کے والدین اور اساتذہ کرام ہوتے ہیں۔بعض اوقات کسی غلط فہمی کی بنیاد پر والدین بچے کی چھوٹی سی شکا یت پر اس کے استاد پر ناراضگی کا اظہار بچے کے سامنے کر بیٹھتے ہیں جس سے بچہ اپنے اساتد کے متعلق اپنی سوچ کو تبدیل کر لیتا ہے۔ انجانے میں یہ ان سے بہت بڑی غلطی ہو جاتی ہے۔ وہ اپنے بچے کو سب سے بہتر کنٹرول کرنے والی شخصیت سے محروم ہو جاتے ہیں۔ اب بچہ کسی کی بھی بات نہیں سنتا اور اپنی مرضی کرنا شروع کر دیتا جس کی وجہ سے وہ اپنی زندگی کو بہت ساری مشکلات کے حوالے کر دیتا ہے۔استاد کی بجائےمشکلات سے سبق سیکھنے میں بہت سارا وقت اور بہت سارے قیمتی رشتے کھو جاتے ہیں۔والدین کو اگر استاد کے کسی رویہ سے شکایت ہو تو وہ بچے کے سامنے نہ کریں۔ استاد کے ساتھ اچھے انداز سے بات کریں۔اگر استاد ان کو مطمئن نہ کر سکے تو بغیر وقت ضائع کئے اسے تبدیل کر دیں اور اس تبدیلی کی کوئی اور وجہ بتا دیں۔ بچے جب چھوٹے ہوتے ہیں ان کے دل میں اگر اساتذہ کی عزت اور تکریم ڈال ڈی جائے تو وہ بڑے ہو کر بھی ان کی بات سنتے اور اسے پسند کرتے ہیں۔ لیکن اگر ان کے ہیرو کو نامناسب شخصیت قرار دے دیا جائے تو بچہ سب پر اعتماد کرنا چھوڑ کر اپنے تجربات پر نکل پڑتا ہے یا نامناسب دوستوں کا شکار ہوکر اپنی زندگی اور خاندان کی ذمہ داریوں سے راہ فرار تلاش کرتا ہے۔جیسے ہی بچہ کوئی شکایت کرتا ہے تو اس کی بات پوری توجہ سے سنیں معاملے کی پوری تفصیل سمجھیں ۔ اس کے بعد بچے کے سامنے اس کے استاد کی تعریف کریں۔ان کے کام اور اچھے رویے کا ذکر کریں اور استاد کے متعلق اس کا دل مکمل طور پر صاف کریں۔جو واقعات ہوئے ان کے دوبارہ نہ ہونے کی یقین دہانی کرائیں۔ اگلے دن بچے کو بتائے بغیر سکول آئیں اور استاد کے سامنے پوری تفصیل بغیر کوئی الزام لگائے یا نتیجہ اخذ کئے رکھیں۔اور استاد جو جواب دیں اس پر بہث نہ کریں۔اگر جواب تسلی بخش ہے تو ٹھیک ورنہ آپ استاد سے جھگڑا کیے بغیر چند دن انتظار کریں اور اپنی کی گئی شکایت کی تلافی کا انتظار کریں۔یاد رکھیں تعلیمی عمل بہت طویل ہوتا ہے بچے نے کئی سال پڑھنا ہوتا ہے پہلے سکول پھر کا لجز اور یونیورسٹیوں میں۔استاد اور طالب علم کا رشتہ ہمیشہ قائم رہتا ہے۔ اساتد کو تحائف دینا اور بچے کے سامنے اس کی تعریف کرنا بچے پر حیران کن طور پر اچھا اثر ڈالتا ہے۔