Na﷽

AL-NOOR PUBLIC HIGH SCHOOL

First Term Syllabus  Class Four 2024

English A, B: Lesson #1" Thank You Lord" complete reading ,answer and questions,words and meanings, homophones,Correct spelling, mesculine & feminine.

Lesson # 2 " Rehamatul lil Alameen " complete reading ,singulars and plurals, correct spelling. Essay "Traits of Hazarat Muhammad(SAW)

Narrate: Any act of kindness.Degree of adjectives facts and opinions. Translation Page # 12 In an era ----------------who was kind.

Lesson # 3 "Young heroes of Pakistan" reading words, Dictionary, Meanings, MCQ,Hidden Words. Definations Collective Noun& action verb Page 26,27.

English DictationPeople, Makkah, Negligence, Were, Cruel, Mathematics, Passed, Science, Akbar, Messenger, companions.

Paragraphs: Page # 12 Once our Holy---------- her eggs. Page # 22 Sitara Akbar -------------- of eleven.

Science:Chapter no 1  ( Our body system) reading complete exercise   ,W/M. , Chapter no 2  ( Living organism with environment) reading complete exercise  ,W/M..Chapter no 3   (Leaves, flowers and fruits) reading complete exercise ,W/M.

Math:Unit # 1 ,2,3,4,5,6.13,14,16,17 complete solve  ۔ Table of 2 to 10.

Pakistan Study:Chp # 1 " Our country " reading  complete exercise+A/Q۔Chp# 2 " Climate of Pakistan"  complete exercise+A/Q  Reading.

Chp# 4 " Public property "   complet exercise+A/Q  Reading.

Drawing:Pg no 2 to 16 Draw and color it.

:اسلامیات

یونٹ نمبر 1: " حفظ و ناظرہ ،سورۃ الم نشرح بمعہ ترجمہ " ریڈنگ مکمل ممشق سرگرمیاں ،فرہنگ۔ 

یونٹ نمبر 2 " عقائد " کی ریڈنگ  مکمل مشق اور سرگرمیاں۔آیت الکرسی

یونٹ نمبر 3 " ارکان اسلام " کی ریڈنگ  مکمل مشق اور سرگرمیاں۔ فرہنگ۔ سورۃ القارعۃ ۔ سورۃ القدر ۔

یونٹ نمبر 4" اللہ کے حقوق " کی ریڈنگ  مکمل مشق اور سرگرمیاں۔ فرہنگ۔

یونٹ نمبر   5"بندوں کے حقوق " کی ریڈنگ  مکمل مشق اور سرگرمیاں۔  

ناظرہ : وضو،غسل،نمازکا طریقہ،نماز ،کلمے،،آیتالکرسی ،اللہ کے نام

:اردوالف و ب 

سبق نمبر1 ! حمد باری تعالٰی مکمل ریڈنگ اشعار کی تشریح، مکمل سوالات معروفی مشتق سبق نمبر 2 " نعت رسول مقبول . اشعار کی تشریح ، ریڈنگ

مکمل معروفی مشق - سوالات یاد کرواائیں ۔سبق نمبر3، رحمت العالمین " ریڈنگ سرونی : مشق معہ سوالات و جوابات یاد کروائیں ۔سبق نمبر4 جشن آزادی املا ریڈنگ ، مکمل

معروفی مشق معہ سوالات و جوابات یاد کرنا ہے

سبق نمبر5 تحریک پاکستان میں خواتین کا کردار ریڈنگ : مکمل معروفی مشق بمعہ سوالات فرھنگ سبق نمبر 1تا 5 الفاظ/معانی

مضمون: رحمت اللعالمین

کہانی: پیاسا کوا

 

استاد اور والدین کا باہمی رشتہ

محترم والدین! استاد وہ عظیم ہستی ہے جس کے ذمہ آپ کے بچے کی آنے والی زندگی کو سنوارنا ہے۔والدین اور استاد کا باہمی رشتہ عزت ،تعظیم اور اعتماد کا ہے۔ہر والدین اپنی حیثیت کے مطابق سب سے بہترین سکول اور استاد کا انتخاب کرتے ہیں۔کیونکہ وہ جانتے ہیں کہ استاد کا کہا ان کے بچے کے لئے مشعل راہ کا کردار ادا کرے گا۔لہذہ وہ اس پر کوئی سمجھوتا نہیں کرتے۔بچے اپنے آئیڈیل اور ہیرو سے سیکھتے ہیں۔عام طور بچوں کا آئیڈیل ان کے والدین اور اساتذہ کرام ہوتے ہیں۔بعض اوقات کسی غلط فہمی کی بنیاد پر والدین بچے کی چھوٹی سی شکا یت پر اس کے استاد پر ناراضگی کا اظہار بچے کے سامنے کر بیٹھتے ہیں جس سے بچہ اپنے اساتد کے متعلق اپنی سوچ کو تبدیل کر لیتا ہے۔ انجانے میں یہ ان سے بہت بڑی غلطی ہو جاتی ہے۔ وہ اپنے بچے کو سب سے بہتر کنٹرول کرنے والی شخصیت سے محروم ہو جاتے ہیں۔ اب بچہ کسی کی بھی بات نہیں سنتا اور اپنی مرضی کرنا شروع کر دیتا جس کی وجہ سے وہ اپنی زندگی کو بہت ساری مشکلات کے حوالے کر دیتا ہے۔استاد کی بجائےمشکلات سے سبق سیکھنے میں بہت سارا وقت اور بہت سارے قیمتی رشتے کھو جاتے ہیں۔والدین کو اگر استاد کے کسی رویہ سے شکایت ہو تو وہ بچے کے سامنے نہ کریں۔ استاد کے ساتھ اچھے انداز سے بات کریں۔اگر استاد ان کو مطمئن نہ کر سکے تو بغیر وقت ضائع کئے اسے تبدیل کر دیں اور اس تبدیلی کی کوئی اور وجہ بتا دیں۔ بچے جب چھوٹے ہوتے ہیں ان کے دل میں اگر اساتذہ کی عزت اور تکریم ڈال ڈی جائے تو وہ بڑے ہو کر بھی ان کی بات سنتے اور اسے پسند کرتے ہیں۔ لیکن اگر ان کے ہیرو کو نامناسب شخصیت قرار دے دیا جائے تو بچہ سب پر اعتماد کرنا چھوڑ کر اپنے تجربات پر نکل پڑتا ہے یا نامناسب دوستوں کا شکار ہوکر اپنی زندگی اور خاندان کی ذمہ داریوں سے راہ فرار تلاش کرتا ہے۔جیسے ہی بچہ کوئی شکایت کرتا ہے تو اس کی بات پوری توجہ سے سنیں معاملے کی پوری تفصیل سمجھیں ۔ اس کے بعد بچے کے سامنے اس کے استاد کی تعریف کریں۔ان کے کام اور اچھے رویے کا ذکر کریں اور استاد کے متعلق اس کا دل مکمل طور پر صاف کریں۔جو واقعات ہوئے ان کے دوبارہ نہ ہونے کی یقین دہانی کرائیں۔ اگلے دن بچے کو بتائے بغیر سکول آئیں اور استاد کے سامنے پوری تفصیل بغیر کوئی الزام لگائے یا نتیجہ اخذ کئے رکھیں۔اور استاد جو جواب دیں اس پر بہث نہ کریں۔اگر جواب تسلی بخش ہے تو ٹھیک ورنہ آپ استاد سے جھگڑا کیے بغیر چند دن انتظار کریں اور اپنی کی گئی شکایت کی تلافی کا انتظار کریں۔یاد رکھیں تعلیمی عمل بہت طویل ہوتا ہے بچے نے کئی سال پڑھنا ہوتا ہے پہلے سکول پھر کا لجز اور یونیورسٹیوں میں۔استاد اور طالب علم کا رشتہ ہمیشہ قائم رہتا ہے۔ اساتد کو تحائف دینا اور بچے کے سامنے اس کی تعریف کرنا بچے پر حیران کن طور پر اچھا اثر ڈالتا ہے۔