AL-NOOR PUBLIC HIGH SCHOOL

First Term Syllabus Class 5th 2024

English A&B:

Unit # 1  reading complete exercise with translation. W/M : Meet , Nighbourhoood,Annouced,fun fair,excited,quiet,money,another,life,friend.  Unit # 3    reading complete exercise with W/S, common : Proper : countable and uncountable Noum + W/M : Country,fighting,against,education,political,culture,invition,still,world,few. Unit # 5 " The detective story" reading complete exercise+ W/M : National,belong,symbal,peaks,mountsin,jump,intelligence,harns,attractive,bravery . Essay: My self , Application For brother Marriage , Story : Thirsty Crow  . Tenses: Part of speech:  Noun : Pronoun : Adjective : Verb defination.

Math:

Unit # 1" Whole numbers and operation complete exercise # 1.1 ,1.2,1.3,1.4  , Unit # 2 " H.F.C and L.C.M " complete exercise , Unit no 3 " Fractions" complete exercise ,Definition ( pg no 111) first five ,table : 11 to 15

Pakistan Studies:

Ch # 1 "Subcontinent before partition"P.G # 7,8 reading complete exercise  + A&Q. Ch # 2 "Monuntais the valleyss of pakistan " complete exercise  + A&Q.  Ch # 3 "Culture" complete exercise  + A&Q.Page # 21,22,23 Reading. Unit # 4 " Religions in Pakistan " complete exercise  + A&Q.

Science:

Ch # 1 "Cellular organization of plants and animals" reading complete exercise A/Q # 1,2,3,5 W/M :Plant,different,seeds,part,transferred,honey bees,cotton,wind,grow,sunlight .Ch # 2 "Environment and interactions " reading complete exercise  W/M :   Organs, system,body,human,digested,breath,circulatory,taste,non-living. Unit # 3 " Air " reading complete exercise+W/M : living,sun-light,plant,envirment,grouth,important,part,plant,earth,food.

Drawing:

Page No 2 ,3,4,5,7,8,9,12,13,.

اسلامیات: یونٹ نمبر 2 "ایمانیات اور عبادت " ریڈنگ مکمل مشق سرگرمیاں۔  ۔ یونٹ نمبر 3 "دعا کی فضیلت "ریڈنگ مکمل مشق سرگرمیاں۔  یونٹ نمبر 4 " نمار جمعہ اور عیدین "ریڈنگ مکمل مشق سرگرمیاں۔  ۔یونٹ نمبر 5 "نزول وحی "ریڈنگ مکمل مشق سرگرمیاں ۔یونٹ نمبر 6 "نبی کریم ﷺ کی ثابت قدمی "ریڈنگ مکمل مشق سرگرمیاں۔

ناظرہ: سورۃ الزالزل ،سورۃ العدیت بمعہ ترجمہ ،چار قُل ،چھ کلمے ،سورۃ النصر،تمام دعائیں۔

 اردو الف۔

:سبق نمبر 1 " حمد باری تعالیٰ "مشقی سوالات مکمل،معروضی ،تشریح ہاد کرنی ہیں۔سبق نمبر 3" ناشکری نہ کرو"  مشقی سوالات مکمل،معروضی ، ۔سبق نمبر 5 "چوہے کی اوقات "مشقی سوالات مکمل،معروضی یاد کرنے ہیں۔  سبق نمبر 6 " دولت ،محبت اور کامیابی " مشقی سوالات مکمل،معروضی ، ،والدہ کے نام خط بیمار پرسی کے لئے ۔مضمون ہمارا سکول ۔ 

استاد اور والدین کا باہمی رشتہ

محترم والدین! استاد وہ عظیم ہستی ہے جس کے ذمہ آپ کے بچے کی آنے والی زندگی کو سنوارنا ہے۔والدین اور استاد کا باہمی رشتہ عزت ،تعظیم اور اعتماد کا ہے۔ہر والدین اپنی حیثیت کے مطابق سب سے بہترین سکول اور استاد کا انتخاب کرتے ہیں۔کیونکہ وہ جانتے ہیں کہ استاد کا کہا ان کے بچے کے لئے مشعل راہ کا کردار ادا کرے گا۔لہذہ وہ اس پر کوئی سمجھوتا نہیں کرتے۔بچے اپنے آئیڈیل اور ہیرو سے سیکھتے ہیں۔عام طور بچوں کا آئیڈیل ان کے والدین اور اساتذہ کرام ہوتے ہیں۔بعض اوقات کسی غلط فہمی کی بنیاد پر والدین بچے کی چھوٹی سی شکا یت پر اس کے استاد پر ناراضگی کا اظہار بچے کے سامنے کر بیٹھتے ہیں جس سے بچہ اپنے اساتد کے متعلق اپنی سوچ کو تبدیل کر لیتا ہے۔ انجانے میں یہ ان سے بہت بڑی غلطی ہو جاتی ہے۔ وہ اپنے بچے کو سب سے بہتر کنٹرول کرنے والی شخصیت سے محروم ہو جاتے ہیں۔ اب بچہ کسی کی بھی بات نہیں سنتا اور اپنی مرضی کرنا شروع کر دیتا جس کی وجہ سے وہ اپنی زندگی کو بہت ساری مشکلات کے حوالے کر دیتا ہے۔استاد کی بجائےمشکلات سے سبق سیکھنے میں بہت سارا وقت اور بہت سارے قیمتی رشتے کھو جاتے ہیں۔والدین کو اگر استاد کے کسی رویہ سے شکایت ہو تو وہ بچے کے سامنے نہ کریں۔ استاد کے ساتھ اچھے انداز سے بات کریں۔اگر استاد ان کو مطمئن نہ کر سکے تو بغیر وقت ضائع کئے اسے تبدیل کر دیں اور اس تبدیلی کی کوئی اور وجہ بتا دیں۔ بچے جب چھوٹے ہوتے ہیں ان کے دل میں اگر اساتذہ کی عزت اور تکریم ڈال ڈی جائے تو وہ بڑے ہو کر بھی ان کی بات سنتے اور اسے پسند کرتے ہیں۔ لیکن اگر ان کے ہیرو کو نامناسب شخصیت قرار دے دیا جائے تو بچہ سب پر اعتماد کرنا چھوڑ کر اپنے تجربات پر نکل پڑتا ہے یا نامناسب دوستوں کا شکار ہوکر اپنی زندگی اور خاندان کی ذمہ داریوں سے راہ فرار تلاش کرتا ہے۔جیسے ہی بچہ کوئی شکایت کرتا ہے تو اس کی بات پوری توجہ سے سنیں معاملے کی پوری تفصیل سمجھیں ۔ اس کے بعد بچے کے سامنے اس کے استاد کی تعریف کریں۔ان کے کام اور اچھے رویے کا ذکر کریں اور استاد کے متعلق اس کا دل مکمل طور پر صاف کریں۔جو واقعات ہوئے ان کے دوبارہ نہ ہونے کی یقین دہانی کرائیں۔ اگلے دن بچے کو بتائے بغیر سکول آئیں اور استاد کے سامنے پوری تفصیل بغیر کوئی الزام لگائے یا نتیجہ اخذ کئے رکھیں۔اور استاد جو جواب دیں اس پر بہث نہ کریں۔اگر جواب تسلی بخش ہے تو ٹھیک ورنہ آپ استاد سے جھگڑا کیے بغیر چند دن انتظار کریں اور اپنی کی گئی شکایت کی تلافی کا انتظار کریں۔یاد رکھیں تعلیمی عمل بہت طویل ہوتا ہے بچے نے کئی سال پڑھنا ہوتا ہے پہلے سکول پھر کا لجز اور یونیورسٹیوں میں۔استاد اور طالب علم کا رشتہ ہمیشہ قائم رہتا ہے۔ اساتد کو تحائف دینا اور بچے کے سامنے اس کی تعریف کرنا بچے پر حیران کن طور پر اچھا اثر ڈالتا ہے۔