First Term Syllabus Class 6th 2024

AL-NOOR PUBLIC HIGH SCHOOL

English A, B:

Unit # 1 reading complete Exercise +  translation  , W/M, objective+Answer/Question. Unit # 2 " reading complete Exercise, W/M, objective+Answer/Question.Unit # 3  reading complete Exercise , W/M, objective+Answer/Question. W/M: Personlity,lived,arbain,desert,perfect,conducts,morals,remarkable,reflaction,character,labour,elder,constantly,spreading,patience,justice,tolerance,religion,organized,national,international,pleasure,congratulate,proud,scoff,refused,republic,continue,thick,think,politically,honour,appreciable,agreed,cultural,dignity,fool,struggled,mind,hard .Story : A Gready dog . Essay : My best friend. Tenses : Past continuo tenses.Application to principal for Sick leave.

Math: Unit # 1 " Concepts of sets" complete exercise . Unit  # 2 " Whole numbers "  complete exercise. Unit # 3 " Factors and multiples"complete exerce.  

Science  Unit #1 complete chapter reading,exercise+ A/Q .  Unit # 4 complete unit reading ,exercise+ A/Q .Unit # 11 complete unit reading,exercise+ A/Q.W/M: Electricity,discovery,interduction,almost,possible,communication,revolution,attraction,produced,positive,negative,substance,conductor,non-condutors,thunder,organization,similar,performing,glandular,level,system,increase,organ,digestive,stomach,individual,raspiration.

S.St: Unit no 1: The Universe" reading,exercise+ A/Q ,Long Q # 2,4  .Unit # 6 " The need for history"  reading,exercise+ A/Q ,L/Q # 1,3.Unit no 7 " Source of history" reading,exercise+ A/Q ,Long Q # 3,4.Unit # 8 " The life of the ancient man" reading,exercise+ S/Q.

Computer.

Unit #1. ''Review'' complete reading +exercise . Unit no 1 (Additional  questions) Define computer?Define input device?Define output device? Write a short note on the system unit? What is meant by " computer memory"? What do you know about Windows media player?Define storage device? Define storage media? What is meant by " computer paint "? Define pointing device?What is meant by windows?Explain the application of computer?What is meant by the Microsoft world? Explain the application of software? Write a short note on the internet? ISP stand by?What is meant by access provider? Define the world wide web? What is meant by a web page ? What is meant by a website? Write a short note on presentation? Define data? What is meant by information? ( long questions ) Differentiate b/w input and output device?Write a note on the system unit? Explain the categories of computers?Explain the computer software in detail ? Write a note on desktop?Differentiate b/w storage device and storage media?Differentiate b/w web page and website?Define a website and its types? Explain the evolution of computer? Define multimedia and elements of multimedia? Which are the elements of multimedia? Explain data processing cycle with a picture?Unit #2 ''The Number System'' complete reading +exercise S/Q # 1,2,3,4,5+ L/Q # 1,2,3  . (Additional questions) What is meant by radix ? What is bit ? What is byte?Define alphabet data? Define digital data? (long questions) Write the steps of code created?

اردو  :  باب نمبر 1 " حمد باری تعالیٰ" کی مکمل ریڈنگ مشقی سوالات مکمل، معروضی  الفاظ معانی،تشریح نمبر 1،2،3،4 کرنے ہیں۔ باب نمبر 2" عفودر گزر" کی مکمل ریڈنگ مشقی سوالات نمبر 1،2،3،4  مکمل، معروضی  الفاظ معانی کرنے ہیں۔باب نمبر 5 " حسن سلوک کا انعام " کی مکمل ریڈنگ مشقی سوالات نمبر 2،3،4،5 ،1 معروضی  الفاظ معانی کرنے ہیں۔باب نمبر 7" اقبال کا مثالی نوجوان  " کی مکمل ریڈنگ مشقی سوالات نمبر 1،2،3،4،5، معروضی  الفاظ معانی کرنے ہیں۔باب نمبر 8" شیخ چلی کا خیالی گھڑا" کی مکمل ریڈنگ مشقی سوالات نمبر 1،2،3،4،5، معروضی  الفاظ معانی کرنے ہیں۔ مضمون : علامہ اقبال  ، بڑے بھائی کے نام خیریت کے لئے خط۔

اسلامیات  :  باب نمبر1 :" ایمانیات اور عبادات " اللہ تعالیٰ پر ایمان ،رسالت، اذان ، نماز (اہمیت،فضیلت اور فرائض) روزہ ، باب نمبر 6 : ہدایت کے سر چشمے ،حضرت خدیجہ ۔

ناظره  : " ۔حفظ و ترجمہ  سورۃ القدر ،سورۃ النصر تمام دعائیں : درودابراہیمی ،سورۃ الفاتحہ ،سورۃ الناس،سورۃ اخلاص،سورۃ الفلق  بمعہ ترجمہ

استاد اور والدین کا باہمی رشتہ

محترم والدین! استاد وہ عظیم ہستی ہے جس کے ذمہ آپ کے بچے کی آنے والی زندگی کو سنوارنا ہے۔والدین اور استاد کا باہمی رشتہ عزت ،تعظیم اور اعتماد کا ہے۔ہر والدین اپنی حیثیت کے مطابق سب سے بہترین سکول اور استاد کا انتخاب کرتے ہیں۔کیونکہ وہ جانتے ہیں کہ استاد کا کہا ان کے بچے کے لئے مشعل راہ کا کردار ادا کرے گا۔لہذہ وہ اس پر کوئی سمجھوتا نہیں کرتے۔بچے اپنے آئیڈیل اور ہیرو سے سیکھتے ہیں۔عام طور بچوں کا آئیڈیل ان کے والدین اور اساتذہ کرام ہوتے ہیں۔بعض اوقات کسی غلط فہمی کی بنیاد پر والدین بچے کی چھوٹی سی شکا یت پر اس کے استاد پر ناراضگی کا اظہار بچے کے سامنے کر بیٹھتے ہیں جس سے بچہ اپنے اساتد کے متعلق اپنی سوچ کو تبدیل کر لیتا ہے۔ انجانے میں یہ ان سے بہت بڑی غلطی ہو جاتی ہے۔ وہ اپنے بچے کو سب سے بہتر کنٹرول کرنے والی شخصیت سے محروم ہو جاتے ہیں۔ اب بچہ کسی کی بھی بات نہیں سنتا اور اپنی مرضی کرنا شروع کر دیتا جس کی وجہ سے وہ اپنی زندگی کو بہت ساری مشکلات کے حوالے کر دیتا ہے۔استاد کی بجائےمشکلات سے سبق سیکھنے میں بہت سارا وقت اور بہت سارے قیمتی رشتے کھو جاتے ہیں۔والدین کو اگر استاد کے کسی رویہ سے شکایت ہو تو وہ بچے کے سامنے نہ کریں۔ استاد کے ساتھ اچھے انداز سے بات کریں۔اگر استاد ان کو مطمئن نہ کر سکے تو بغیر وقت ضائع کئے اسے تبدیل کر دیں اور اس تبدیلی کی کوئی اور وجہ بتا دیں۔ بچے جب چھوٹے ہوتے ہیں ان کے دل میں اگر اساتذہ کی عزت اور تکریم ڈال ڈی جائے تو وہ بڑے ہو کر بھی ان کی بات سنتے اور اسے پسند کرتے ہیں۔ لیکن اگر ان کے ہیرو کو نامناسب شخصیت قرار دے دیا جائے تو بچہ سب پر اعتماد کرنا چھوڑ کر اپنے تجربات پر نکل پڑتا ہے یا نامناسب دوستوں کا شکار ہوکر اپنی زندگی اور خاندان کی ذمہ داریوں سے راہ فرار تلاش کرتا ہے۔جیسے ہی بچہ کوئی شکایت کرتا ہے تو اس کی بات پوری توجہ سے سنیں معاملے کی پوری تفصیل سمجھیں ۔ اس کے بعد بچے کے سامنے اس کے استاد کی تعریف کریں۔ان کے کام اور اچھے رویے کا ذکر کریں اور استاد کے متعلق اس کا دل مکمل طور پر صاف کریں۔جو واقعات ہوئے ان کے دوبارہ نہ ہونے کی یقین دہانی کرائیں۔ اگلے دن بچے کو بتائے بغیر سکول آئیں اور استاد کے سامنے پوری تفصیل بغیر کوئی الزام لگائے یا نتیجہ اخذ کئے رکھیں۔اور استاد جو جواب دیں اس پر بہث نہ کریں۔اگر جواب تسلی بخش ہے تو ٹھیک ورنہ آپ استاد سے جھگڑا کیے بغیر چند دن انتظار کریں اور اپنی کی گئی شکایت کی تلافی کا انتظار کریں۔یاد رکھیں تعلیمی عمل بہت طویل ہوتا ہے بچے نے کئی سال پڑھنا ہوتا ہے پہلے سکول پھر کا لجز اور یونیورسٹیوں میں۔استاد اور طالب علم کا رشتہ ہمیشہ قائم رہتا ہے۔ اساتد کو تحائف دینا اور بچے کے سامنے اس کی تعریف کرنا بچے پر حیران کن طور پر اچھا اثر ڈالتا ہے۔