AL NOOR PUBLIC HIGH SCHOOL

1st Term Syllabus & Date Sheet 2024

Class One

English  :

Unit # 1" Al - Maalik the king"  Reading complete exercise. W/M : Only,true,words,God,mean. S/P :Boy,  Girl , Cat, book, Bat + Noun : The name of a person , place or thing is called a noun.

Unit # 2" Hazrat Muhammad " Reading complete exercise .W/M : Many,sent,last,born,with.

Unit # 3 " Ahmad and his family " Reading complete exercise .W/M : Come,year,old,parents,care.

Words /Meanings

Words Meanings
He وہ (مذکر)
She وہ (موئث)
It یہ
This یہ
These یہ ( زیادہ کے لیے)
That وہ 
Those وہ ( زیادہ کے لئے)
They وہ
Their اُن کا
Them اُن کا

Essay " Myself"

Dictation:

Only, Tru , Words , God , Mean , Come , Year , Old , Parents , Care.

Many , Sent , Last , Born , With.

Math:

Unit # 1 :Pg # 3 ,5 , 7, 9 , 10  Ex # 2 Pg # 19 ,21,22,24,25,26,27,29 Practice .Counting in words 1 to 20 , Counting in figures 1 to 100 , Table 2,3

Unit # 2: Ex # 1 Pg no 31,32,33 Subtraction : Pg # 40,41,42,43 .Table 4.   

Drawing:

Pg no 5,6,7,10 draw and colour

Pg no 11,12,14 draw and colour

Pg no 15,16,17 draw and colour    

Science:

Unit no 1 " Living and non-living things"  Reading complete exercise.W/M : Our,many,see,around,things

Unit no 2 " Our body "  Reading complete exercise.W/M : Body,made,many,parts,different.

Unit no 3 " Our food "  Reading complete exercise.W/M : Food,grow,help,plant,us.

 
 

 

اردو:

حصہ اول ( قاعدہ)

سبق نمبر 1: مکمل حروف تہجی (ترتیب وار) صفحہ نمبر 5،8،10،12،13 تک یاد کروائیں۔ 

حصہ دوم (کتاب)

سبق نمبر1 " اللہ تعالیٰ کی شان"   کی مکمل ریڈنگ مشقی سوالات مکمل، معروضی  الفاظ معانی کرنے ہیں۔

سبق نمبر2 "رسول اللہ کی تعریف"   کی مکمل ریڈنگ مشقی سوالات مکمل، معروضی  الفاظ معانی کرنے ہیں۔

سبق نمبر3 " آپ ﷺ ہیں رحمۃ اللعالمین "   کی مکمل ریڈنگ مشقی سوالات مکمل، معروضی  الفاظ معانی کرنے ہیں۔

سبق نمبر4 " صحت اور صفائی"   کی مکمل ریڈنگ مشقی سوالات مکمل، معروضی  الفاظ معانی کرنے ہیں۔

سبق نمبر5 "میرا تعارف"   کی مکمل ریڈنگ مشقی سوالات مکمل، معروضی  الفاظ معانی کرنے ہیں

 واحد / جمع : لڑکا ، لڑکی ، بلی ، بلا، کتاب         مضمون" میرا تعارف"  اسم کی تعریف ۔

ارد املاء:

تیرے ، کوئی،سوا،خدا، آخر، بوجھ ، آؤں ،مدینے ، جگا، بگڑی ، ہمارے، سارے ،رسول ،عرب 

مکہ، اچھی،ضروری،قرآن،صحت، صبح، جماعت ، عمر ،اول،سال،قریب 

ناطرہ:۔

پہلے چار کلمے ،سورۃ اخلاص ،سورۃ فاتحہ ، سورۃ الکوثر، دودھ پینے کی دعا، کھانا کھانے اور کھانا کھانے کے بعد کی دعا

G.Knowledge:  

Questions

Answers

What is your school name?                      

Al -Noor public High school.

Where is your school located?                     

Main bazar jagna.          

When did Quaud-Azam die?                           

11th September.

What is the name of your Principal?           

Sir Mujahid Ali Ansari                

How many rooms of the school?                                   

Twenty three

How many teachers are there?                                      

Twenty

What is your religion?                  

Islam.

What is your prophet name?  

Hazrat Muhammad (SAW).

What is your Holy book?              

The Holy Quran.  

How many prayers in a day?                

Five Prayers

What is the name of your country?  

Pakistan.          

استاد اور والدین کا باہمی رشتہ

محترم والدین! استاد وہ عظیم ہستی ہے جس کے ذمہ آپ کے بچے کی آنے والی زندگی کو سنوارنا ہے۔والدین اور استاد کا باہمی رشتہ عزت ،تعظیم اور اعتماد کا ہے۔ہر والدین اپنی حیثیت کے مطابق سب سے بہترین سکول اور استاد کا انتخاب کرتے ہیں۔کیونکہ وہ جانتے ہیں کہ استاد کا کہا ان کے بچے کے لئے مشعل راہ کا کردار ادا کرے گا۔لہذہ وہ اس پر کوئی سمجھوتا نہیں کرتے۔بچے اپنے آئیڈیل اور ہیرو سے سیکھتے ہیں۔عام طور بچوں کا آئیڈیل ان کے والدین اور اساتذہ کرام ہوتے ہیں۔بعض اوقات کسی غلط فہمی کی بنیاد پر والدین بچے کی چھوٹی سی شکا یت پر اس کے استاد پر ناراضگی کا اظہار بچے کے سامنے کر بیٹھتے ہیں جس سے بچہ اپنے اساتد کے متعلق اپنی سوچ کو تبدیل کر لیتا ہے۔ انجانے میں یہ ان سے بہت بڑی غلطی ہو جاتی ہے۔ وہ اپنے بچے کو سب سے بہتر کنٹرول کرنے والی شخصیت سے محروم ہو جاتے ہیں۔ اب بچہ کسی کی بھی بات نہیں سنتا اور اپنی مرضی کرنا شروع کر دیتا جس کی وجہ سے وہ اپنی زندگی کو بہت ساری مشکلات کے حوالے کر دیتا ہے۔استاد کی بجائےمشکلات سے سبق سیکھنے میں بہت سارا وقت اور بہت سارے قیمتی رشتے کھو جاتے ہیں۔والدین کو اگر استاد کے کسی رویہ سے شکایت ہو تو وہ بچے کے سامنے نہ کریں۔ استاد کے ساتھ اچھے انداز سے بات کریں۔اگر استاد ان کو مطمئن نہ کر سکے تو بغیر وقت ضائع کئے اسے تبدیل کر دیں اور اس تبدیلی کی کوئی اور وجہ بتا دیں۔ بچے جب چھوٹے ہوتے ہیں ان کے دل میں اگر اساتذہ کی عزت اور تکریم ڈال ڈی جائے تو وہ بڑے ہو کر بھی ان کی بات سنتے اور اسے پسند کرتے ہیں۔ لیکن اگر ان کے ہیرو کو نامناسب شخصیت قرار دے دیا جائے تو بچہ سب پر اعتماد کرنا چھوڑ کر اپنے تجربات پر نکل پڑتا ہے یا نامناسب دوستوں کا شکار ہوکر اپنی زندگی اور خاندان کی ذمہ داریوں سے راہ فرار تلاش کرتا ہے۔جیسے ہی بچہ کوئی شکایت کرتا ہے تو اس کی بات پوری توجہ سے سنیں معاملے کی پوری تفصیل سمجھیں ۔ اس کے بعد بچے کے سامنے اس کے استاد کی تعریف کریں۔ان کے کام اور اچھے رویے کا ذکر کریں اور استاد کے متعلق اس کا دل مکمل طور پر صاف کریں۔جو واقعات ہوئے ان کے دوبارہ نہ ہونے کی یقین دہانی کرائیں۔ اگلے دن بچے کو بتائے بغیر سکول آئیں اور استاد کے سامنے پوری تفصیل بغیر کوئی الزام لگائے یا نتیجہ اخذ کئے رکھیں۔اور استاد جو جواب دیں اس پر بہث نہ کریں۔اگر جواب تسلی بخش ہے تو ٹھیک ورنہ آپ استاد سے جھگڑا کیے بغیر چند دن انتظار کریں اور اپنی کی گئی شکایت کی تلافی کا انتظار کریں۔یاد رکھیں تعلیمی عمل بہت طویل ہوتا ہے بچے نے کئی سال پڑھنا ہوتا ہے پہلے سکول پھر کا لجز اور یونیورسٹیوں میں۔استاد اور طالب علم کا رشتہ ہمیشہ قائم رہتا ہے۔ اساتد کو تحائف دینا اور بچے کے سامنے اس کی تعریف کرنا بچے پر حیران کن طور پر اچھا اثر ڈالتا ہے۔