AL NOOR PUBLIC HIGH SCHOOL

First Term Syllabus Class Three

English A: Unit #1 "The Fir Tree"  reading words/Meaning Exercise+ W/M Bright,preety,fir tree,long,suddenly. Unit #2" A Picnic on the Beach" Reading words/Meaning: Was , some  , look , last , feel+ Exercise.   Unit # 3 " The Moon is in the well " reading words/Meaning Exercise  .W/M Water,rope,up,man, down+ Translation into Urdu. . Unit no 4 " The Fox and the Greedy wolf"  reading words/Meaning: Walk, hungry,forest,jump,quiet + Exercise. Application: For Urgent Piece of work.  Eassay : My pen . S/P Boy, Girl,Pen,Book,Cat,Rot,Cap,Cow,Roof,Hook .  M/F Brother,Dog,Boy,Man,Father,Husband,King,Cock,Horse,Lion

English Dictation: Unit # 1Bright,preety,fir tree,long,suddenly. Unit # 2 Was , some  , look , last , feel+ 

Unit # 3 Water,rope,up,man, down .Unit no 4 Walk, hungry,forest,jump,quiet 

Pakistan Study: Chp # 1:”Our Great Leader” reading complete Exercise +A/Q. Chp# 2: “Crops of Pakistan  "complete Exercise, A/Q Reading. Chp #3: “Asia “reading complete Exercise, A/Q. Chp #4: “Neighbours of pakistan  “reading complete Exercise, A/Q.  

Science: Chapter no 1 “Animal Kingdom” reading complete exercise .Words/ Meaning Many, body,bones,around,animals.. Chapter no 2 “Plants Kingdom "reading complete exercise+ W/M :Plants root,leaves,different,flowers.Chapter no 3 “Sense organs of our body"   reading complete exercise. Words/ Meaning: Organ , brain,work,tongue,touch.

Math: Unit # 1" Numbers"   Pg no 3,4,5,6,7,8,9,11. Unit # 2 " Addition "Pg no 12 to 21 complete questions..Unit no 3" Subtraction”  Pg no 23,24,25,26,27,28 . Table of 7 to 10.

Drawing: Pg no 2 to 20

:اسلامیات

یونٹ نمبر 1 " حفظ وناظرہ  " سورۃ قریش ، سورۃ الفیل کا ترجمہ   ۔

یونٹ نمبر 2 " عربی حروف " حرکات کی پہچان   ۔  کلمے چھ۔ 

یونٹ نمبر 3 " توحید   " کی ریڈنگ  مکمل مشق اور سرگرمیاں۔  ۔

یونٹ نمبر 4 " رسالت  " کی ریڈنگ  مکمل مشق اور سرگرمیاں۔ 

یونٹ نمبر5 " آخرت   " کی ریڈنگ  مکمل مشق اور سرگرمیاں۔ 

:اردو الف۔

سبق "حمد باری تعا لیٰ مکمل ریڈنگ مشقی سوالات تشریح  مکمل معروضی الفاظ معانی  ۔ سبق " پیارے نبی ﷺ  کی مکمل ریڈنگ ، مشقی سوالات مکمل  الفاظ معانی ۔  ۔سبق  " گلی ڈنڈا ، خلیفہ ، عید مبارک "  کی مکمل ریڈنگ مشقی  سوالات مکمل، معروضی  الفاظ معانی کرنے ہیں۔ تشریح حمد کی کرنی ہے، کلمہ کی تعریف کریں اور اس کی اقسام کے نام ، واحد / جمع : اثر،حق، حرکت،شہید ،ادب ، خاتون، شک،حرف،حدیث ،فرد مذکر/ مونث سلطان،زوج ،معلم،بادشاہ،خان،استاد،مامو،میاں ،نواسا،مالی الفاظ/ متضاد آگ ،اصلی،تر،خاص، حلال،جواب، آزادی،شور،مرد،آسان درخواست ضروری کام کی : مضمون : میرا قلم   ۔

ناظرہ:۔

صفحہ نمبر 40،41،42 سبق نمبر 22 "نماز" سبق 3،4،5" حرکات " صفحہ نمبر 8 تا 13 ، چار قُل، درودابرہیمی ،پہلے چار کلمے ۔

 

استاد اور والدین کا باہمی رشتہ

محترم والدین! استاد وہ عظیم ہستی ہے جس کے ذمہ آپ کے بچے کی آنے والی زندگی کو سنوارنا ہے۔والدین اور استاد کا باہمی رشتہ عزت ،تعظیم اور اعتماد کا ہے۔ہر والدین اپنی حیثیت کے مطابق سب سے بہترین سکول اور استاد کا انتخاب کرتے ہیں۔کیونکہ وہ جانتے ہیں کہ استاد کا کہا ان کے بچے کے لئے مشعل راہ کا کردار ادا کرے گا۔لہذہ وہ اس پر کوئی سمجھوتا نہیں کرتے۔بچے اپنے آئیڈیل اور ہیرو سے سیکھتے ہیں۔عام طور بچوں کا آئیڈیل ان کے والدین اور اساتذہ کرام ہوتے ہیں۔بعض اوقات کسی غلط فہمی کی بنیاد پر والدین بچے کی چھوٹی سی شکا یت پر اس کے استاد پر ناراضگی کا اظہار بچے کے سامنے کر بیٹھتے ہیں جس سے بچہ اپنے اساتد کے متعلق اپنی سوچ کو تبدیل کر لیتا ہے۔ انجانے میں یہ ان سے بہت بڑی غلطی ہو جاتی ہے۔ وہ اپنے بچے کو سب سے بہتر کنٹرول کرنے والی شخصیت سے محروم ہو جاتے ہیں۔ اب بچہ کسی کی بھی بات نہیں سنتا اور اپنی مرضی کرنا شروع کر دیتا جس کی وجہ سے وہ اپنی زندگی کو بہت ساری مشکلات کے حوالے کر دیتا ہے۔استاد کی بجائےمشکلات سے سبق سیکھنے میں بہت سارا وقت اور بہت سارے قیمتی رشتے کھو جاتے ہیں۔والدین کو اگر استاد کے کسی رویہ سے شکایت ہو تو وہ بچے کے سامنے نہ کریں۔ استاد کے ساتھ اچھے انداز سے بات کریں۔اگر استاد ان کو مطمئن نہ کر سکے تو بغیر وقت ضائع کئے اسے تبدیل کر دیں اور اس تبدیلی کی کوئی اور وجہ بتا دیں۔ بچے جب چھوٹے ہوتے ہیں ان کے دل میں اگر اساتذہ کی عزت اور تکریم ڈال ڈی جائے تو وہ بڑے ہو کر بھی ان کی بات سنتے اور اسے پسند کرتے ہیں۔ لیکن اگر ان کے ہیرو کو نامناسب شخصیت قرار دے دیا جائے تو بچہ سب پر اعتماد کرنا چھوڑ کر اپنے تجربات پر نکل پڑتا ہے یا نامناسب دوستوں کا شکار ہوکر اپنی زندگی اور خاندان کی ذمہ داریوں سے راہ فرار تلاش کرتا ہے۔جیسے ہی بچہ کوئی شکایت کرتا ہے تو اس کی بات پوری توجہ سے سنیں معاملے کی پوری تفصیل سمجھیں ۔ اس کے بعد بچے کے سامنے اس کے استاد کی تعریف کریں۔ان کے کام اور اچھے رویے کا ذکر کریں اور استاد کے متعلق اس کا دل مکمل طور پر صاف کریں۔جو واقعات ہوئے ان کے دوبارہ نہ ہونے کی یقین دہانی کرائیں۔ اگلے دن بچے کو بتائے بغیر سکول آئیں اور استاد کے سامنے پوری تفصیل بغیر کوئی الزام لگائے یا نتیجہ اخذ کئے رکھیں۔اور استاد جو جواب دیں اس پر بہث نہ کریں۔اگر جواب تسلی بخش ہے تو ٹھیک ورنہ آپ استاد سے جھگڑا کیے بغیر چند دن انتظار کریں اور اپنی کی گئی شکایت کی تلافی کا انتظار کریں۔یاد رکھیں تعلیمی عمل بہت طویل ہوتا ہے بچے نے کئی سال پڑھنا ہوتا ہے پہلے سکول پھر کا لجز اور یونیورسٹیوں میں۔استاد اور طالب علم کا رشتہ ہمیشہ قائم رہتا ہے۔ اساتد کو تحائف دینا اور بچے کے سامنے اس کی تعریف کرنا بچے پر حیران کن طور پر اچھا اثر ڈالتا ہے۔